سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں۔درشخیلہ سمیت اس پاس علاقوں میں گھنٹوں بجلی بندش نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے ۔ مسلسل غیر اعلانیہ بجلی بندش کیخلاف مختلف۔گاوں۔کے عوام نے درشخیلہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور کئی۔گھنٹوں تک کالام۔سڑک کو بلاک کیا۔ جس سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ۔ مظاہرین نے واپڈا حکام سے فوری طور پر لوڈشیڈنگ شیڈول پر۔کرنے کا۔مطالبہ کیا ۔
1,446 total views, no views today
Comments



