سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام )وزیر اعلی محمود خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی ہاوس میں نہیں رہونگا ۔ سوات اور مالاکنڈ ڈویژن کے مسائل حل۔کرونگا ان خیالات کااظہار انہوں نے مٹہ خریڑی میں اپنے رہائش گاہ پر۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کا۔بندہ ہوں اور ان کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلونگا ۔ انہوں نے کہا۔کہ۔جتنے چیلنجز درپیش ہیں ان کا مقابلہ۔کرونگا اور ان۔کو حل کرکے دم لیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اس ڈویژن کی سیاحت بحال کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ اللہ نے ہم پر بڑا کرم۔کیا ہے ۔ اللہ کے شکرگزار ہوں انہوں نے کہا کہ کابینہ کے نام جلد فائنل ہو۔جائیں گے
1,274 total views, no views today
Comments



