سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی علاقے کالام میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جانبحق ہوئے ہیں جبکہ دو افراد زخمی ہے ، موقع پر مقامی لوگوں کی جانب سے امدادی کاروائیاں جاری ہے ، مقامی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا
1,672 total views, no views today
Comments



