سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)کالام میں ایک مرتبہ پھر ٹمبر مافیا سرگرم ہوگئی، دیار کے قیمتی جنگل کا صفایا ہونے لگا،محکمہ جنگلات خاموش تماشائی بن گیا، درختوں کا سونامی لانے والے جنگل کٹنے پر خاموش ہوگئے ، ذرائع کے مطابق وادی کالام کے گاوں ستالاٹ کالام میں ٹمبرمافیا کا راج قائم ہوگیا ہے، ٹمبر مافیا کے کارندے سب سے قیمتی درخت دیار کو کاٹ رہے ہیں اور ایک ہی دن متعدد بڑے درختوں کو کاٹ کر ان سے سلیپر بنائے گئے ہیں، کٹائی محکمہ جنگلات کے زمہ داران خاموش تماشایٔ دیکھ رہے ہیں۔
3,926 total views, no views today
Comments



