اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی اصولی منظوری دیدی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی صدارت میں ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی اصولی منظوری دی گئی تاہم ای سی سی کی جانب سے منظور کردہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حتمی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری حتمی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی. فوٹو : فائل
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری حتمی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی. فوٹو : فائل
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی اصولی منظوری دیدی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی صدارت میں ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی اصولی منظوری دی گئی تاہم ای سی سی کی جانب سے منظور کردہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حتمی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی
ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں کے نئے سلیب متعارف کروائے جائیں گے، امیر طبقے کے لیے بجلی زیادہ مہنگی ہوگی تاہم 50 یونٹ استعمال کرنے والے طبقے پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا جب کہ برآمدی شعبہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں سہولت دی گئی ہے، بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے ٹیرف ریشنلائزیشن پلان کی منظوری دی گئی ہے۔
1,160 total views, no views today



