سوات(رحیم خان سے )سوات کے تحصیل مٹہ کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ دارمئی میں نامعلوم وجوہات کے بناء پر شیرعلی نامی شخص نے دس سالہ بچے حزب اللہ پر کتا چھوڑدیا بچے نے کتے کو دیکھتے ہی دوڑ لگادی کمسن بچہ خود کو کتے کے کاٹنے سے بچانے کی کوشس میں گہرے کھائی میں گرکر زخمی ہوا۔زخمی بچے کو مٹہ سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر ان کا علاج جاری ہے جبکہ مٹہ پولیس نے ملزم شیرعلی کے خلاف ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتئش شروع کردی۔
1,634 total views, no views today
Comments



