سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )سوات کے تحصیل مٹہ یونین کونسل اشاڑے گاوں کلشاہ میں گھر کےچھت پر کام کرنے والے افراد پر چھت گر گیا۔ جسمیں بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو 1122 کو مقامی لوگوں نے فوری مدد کیلئے طلب کیا ۔ جنہوں نے مقامی لوگوں کیساتھ ملکر چھت میں پھنسے تمام سات افراد کو نکالا اور ان کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ جہاں پر ان کی علاج جاری ہ
1,366 total views, no views today
Comments



