سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) نویکلے منگورہ سےایک نامعلوم شخص کی نعش سیدوشریف اسپتال لائی گئی ہے۔ورثاء ڈھونڈنےکیلئے زیادہ سےزیادہ شیئرکریں۔مینگورہ پولیس کو نویکلے سے عمر رسیدہ شخص کی لاش ملی ہے ، جو ریسکیو 1122 نے فوری طور پر اٹھا کر سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا ، لیکن ان کے ساتھ شناخت کوئی نہیں تھی ، جس کی وجہ سے پولیس اور ریسکیو کو مشکلات کاسامنا ہے ، دونوں اداروں نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ جو کوئی بھی اس شخص کو جانتا ہوں وہ فوری طور پر ہسپتال سے رابطہ کریں۔
1,774 total views, no views today
Comments



