مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ راجن پور کی قریب سوات انے والی کوچ کی حادثہ میں مٹہ سے تعلق رکھنے والے جمعیت علماء اسلام کے دیرینہ بانی رہنماء جان بحق وہ کراچی کو رشتہ داروں کی ہاں فاتحہ خوانی کیلئے گیا تھا کہ واپسی پر کوچ کی حادثے میں جان بحق ہوا تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز کراچی سے سوات انے والی کوچ کو راجن پور کی قریب پیش انے والی حادثے میں مٹہ سے تعلق رکھنے والے جمعیت علماء اسلام مٹہ تحصیل کے سابق جنرل سیکرٹری اور دیرینہ بانی رہنماء عالمگیر بھی جان بحق ہوا ہے موصول اطلاعات کی مطابق وہ کراچی کو اپنے رشتہ داروں کی ہاں فاتحہ خوانی کیلئے گیا تھا کہ واپسی پر کوچ کی حادثے میں جان بحق ہوا یادرہے کہ اس حادثے میں سوات سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کی بھی جان بحق ہونے کی اطلاعات ہیں یادرہے کہ جان بحق ہونے والے عالمگیر مرحوم مہتمم مظہر العلوم مینگورہ مولانا فضل محمد کے داماد بھی تھے
3,395 total views, no views today



