سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی سوات کے چیئرمین فضل حکیم خان کو داخلہ و قبائلی امور، خوراک اور ریلیف و آباد کاری کے محکموں کیلئے قائمہ کمیٹیوں کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے اس کا اعلان صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ تین الگ الگ اعلامیوں میں کیاگیا ہے۔
874 total views, no views today
Comments



