سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) سوات میں موٹرسائکل۔سواروں کیلئے بری خبر آگئی یے ۔ ضلعی انتظامیہ نے پٹرول پمپ مالکان کو سخت ہدایات جاری کی ہے کہ وہ ان۔موٹرسائکل۔سواروں کو پٹرول نہ دیں جنہوں نے ہیلمٹ نہیں پہنا ہوں ۔ ان۔احکامات پر عمل۔بھی شروع ہوگیا ہے جبکہ پٹرول۔مالکان نے احکامات اپنے اپنے پمپ پر واضح لگایا بھی ہے ۔
936 total views, no views today
Comments



