سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی علاقہ مدین میں طلباءپر قبرستان کی دیوار گرگئی جس سے ایک طالب علم جانبحق،ایک زخمی۔ پولیس کے مطابق مدین میں۔سکول کے دو طالب علم۔قبرستان کی دیوار پر چھڑ رہے تھے کہ اچانک دیوار گرگئی طلباء چھٹی کے بعد گھر جاریے تھے پولیس کے مطابق سلیم نامی طلبعلم زخمی جبکہ صدام جانبحق دونوں طلباء نہم کلاس میں پڑھتے تھے
846 total views, no views today
Comments



