سوات (رحیم خان سے )سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ میں۔فائرنگ دو افراز جان بحق ایک زخمی ۔
زخمی اور جان بحق افراد سول۔ہسپتال مٹہ۔منتقل ، مٹہ پولیس۔کے مطابق گاوں۔شوخدڑہ میں بچوں کی زبانی تکرار کے نتیجے میں دو فریقین۔کے درمیان۔فائرنگ کا۔تبادلہ ہواہے ۔ جس کے نتیجے میں ہر ایک فریق سے ایک ایک شخص جانبحق ہوگیا یے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں اکر ایک راہ گیر زخمی بھی ہواہے ۔ تمام تین افراد کو سول۔ہسپتال مٹہ منتقل کیا گیا ہے ۔ جہاں پر۔زخمی شخص کی حالت۔خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی یے۔پولیس کے مطابق جان بحق افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہے
852 total views, no views today
Comments



