سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) وادی کالام میں پانی کے پائپ چوری کرتے ہوئے چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔گیا۔ کالام پولیس کے مطابق کس کالام میں مبینہ طور پر تاجبر ولد سید عمر پانی کے پائپ لائن چوری کرکے گاڑی میں لے جارہے تھے کہ مقامی لوگوں نے چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ مقامی لوگوں نے کالام۔پولیس سٹیشن میں ایف ائی ار بھی درج کرلیا ۔ اہلیان کالام نے چور کیخلاف سخت کارووائی کا مطالبہ بھی کردیا۔
1,364 total views, no views today
Comments



