سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ فارسٹری کے زیر اہتمام “کلین اینڈ گرین پاکستان” کے حوالےسے سیمیناراورپوسٹرمقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقریرین ڈاکٹر نویدعالم، ڈاکٹرعدنان، کلیم محمود، سلطان محمد، سیدثاقب جمال اور کمال عبدالناصر نے جنگلات کی اہمیت اور بچاؤ کے موضوع پر تقاریر کیے۔ چیف گیسٹ وایس چانسلر یونیورسٹی اف سوات محمدجمال خٹک نے اپنے تقریر میں کلین اینڈ گرین پاکستان کی ضرورت پر زور دیا اور طلبہ اورمقریرین میں انعامات تقسیم کیے۔
912 total views, no views today
Comments



