کبل (سوات نیوزڈاٹ کام)جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے سابقہ شوہر نے فائرنگ کرکے مسماة نسیمہ کو قتل کردیا۔مقتولہ ہسپتال منتقل ۔ پولیس نےملزم کو الہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔زرائع کے مطابق تحصیل عدالت کبل کے سامنے شوہر نے فائرنگ کرکے بھاگنے والی خاتون اپنے گھر۔سے بھاگ گئی تھی اور منظوراباد ضلع راوالپنڈی میں۔دوسرے۔شخص۔کیساتھ۔نکاح کیا تھا ۔ جس پر شوہر۔نے مقدمہ بھی درج۔کیا تھا۔ ملزم نے اپنی بیوی کوفائر قتل۔کردیا۔ موقع پر موجود پولیس اہلکار نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ خاتون کی لاش۔ کبل ہسپتال منتقل کی گئی ۔جبکہ پولیس نے ملزم۔سے تفتیش شروع کردی
2,876 total views, no views today
Comments



