سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )لنڈاکے چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران دو کلو چرس بر آمد کر کے ملزمان گرفتار کر لئے گئے،پولیس کے مطابق سوات کے داخلی چیک پوسٹ لنڈاکے میں پولیس انچارج کلیم جان کی سربراہی میں خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی،دوران چیکنگ ایک گاڑی کے خفیہ خانوں سے دو کلو اعلیٰ کوالیٹی چرس بر آمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
1,414 total views, no views today
Comments



