مینگورہ ، دریائے سوات کے دونوں کناروں پر غیر قانونی تعمیراتی کامیں بہت تیزی سے جاری ہے‘ اس غیر قانونی کاموں میں باا ثر افراد اور اعلیٰ منتخب نمائندے ملوث ہیں اور ان کو ان منتخب نمائندوں کی اشیر باد حاصل ہے‘ اور بعض بااثرافراد نے تو دریائے سوات کے وسط میں تعمیراتی کامیں شروع کی ہیں‘ جبکہ سوات میں داخل ہوتے ہی دریائے سوات کے دونوں کناروں پر کالام تک بڑے پیمانے پر پہلے سے قائم غیر قانونی عمارات اور اب بہت تیزی سے ان کناروں پر تعمیراتی کامیں جاری ہے ‘ جس کو روکنے والا کوئی نہیں۔ اور انتہائی آرام کے ساتھ یہ غیر قانونی تعمیراتی کامیں زور وشور سے جاری ہے۔ اس کو روکنے کیلئے عام شہری کسی مسیحا کا انتظار کررہے ہیں۔
1,135 total views, no views today
Comments


