مدین، ایک ڈاٹسن نمبر پی سی 6876 گبرال سے شین جارہی تھی ڈاٹسن میں ایک ہی خاندان کے افراد سوار تھے کالام پارو ھاوس کے قریب گاڑی ڈراؤر سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں چار افراد ،ڈراؤر تاج ملوک ولد فضل رحمان ،چوپیل خان ولد صدبر،مسماتہ تاج مینہ زوجہ صدبر ساکنان شین،موقع پر جان بحق ہو گئے
جبکہ زخمیوں میں بابو جانہ زوجہ رحیم ذادہ،مسماتہ افسانہ دختر صدبر،الیف جان ولد صدبر،شیر ذادہ ولد شیرین ساکنان شین شدید زخمی ہو گئے بعد ایک زخمی زخموں کو تاب نہ لاتے ہو ئے چل بسہ مقامی لوگو ں نے موقع پر زخمیوں کو کالام ہسپتال پہنچایا شدید زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کرت دیا گیا دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے
457 total views, no views today
Comments


