سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات جمعیت علماءاسلام ضلع سوات پارٹی انتخابات تمام تحصیلوں کے اھم زمہ داروں نے ضلعی انتخابات سے بائیکاٹ کااعلان، جمعیت علماءاسلام ضلع سوات اھم زمہ داروں کااجلاس ضلعی امیرقاری محمود صاحب کے زیر صدارت ضلعی دفترمیں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کا رکنوں نے بھرپورشرکت کی۔اجلاس میں موجودہ رکنیت سازی اورتنظیم سازی پرمکمل عدم اعتمادکا اظہارکیاگیا ۔اجلاس میں پچاس افراد پرمشتمل علماء اورزمہ داروں کا کمیٹی تشکیل جو قائدجمعیت مولانافضل الرحمان صاحب سے ملاقات کرکے ضلع سوات کے کارکنوں کا رکنیت سازی اور موجودہ تنظیم سازی بارے تحفظات کے حوالہ سے اگاہ کرینگے۔
1,158 total views, no views today
Comments



