بریکوٹ،بریکوٹ پولیس کی کاروائی اے ایس ائی وکیل محمد نے پانچ ماہ میں چوکی بریکوٹ میں اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کیا ۔چرس ہیروین ،چوری شدہ گاڑی اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلی ۔چوکی بریکوٹ کے انچارج وکیل محمد نے پانچ ماہ میں دو کلو 317گرام چرس،20 گرام ہیروین ایک عدد پستول ،چوری شدہ ایک عدد موٹر کار،تین عدد موٹر سائیکل برآمد کرلئے ۔وکیل محمد نے کہا کہ علاقے کے تعاون سے جرائم کے روک تھام میں کافی حد تک کمی ائی ہیں ،میں یہ عہد کرتا ہوں کہ علاقے کے تمام جرائم کا خاتمہ کرینگے ۔اے ایس ائی کا اس کارگردگی پر عوام نے سکھ کا سانس لیا ،جب اے ایس ائی نے چارج سنبھالہ ہے تو جوائم پیشہ عناصر کے گھیرے تنگ ہوگئے ہیں ،وکیل محمد کی کارگردگی علاقے کے عوام کے سامنے ہیں ،وہ ایک ایماندار اور فرض شناص افیسر ہیں ۔
606 total views, no views today


