مینگورہ، مینگورہ کے علاقہ شاہدرہ وتکے میں مبینہ ٹارگٹ کلر کی موجودگی،سیکورٹی اور پولیس کا مشترکہ شرچ اپریشن،گھر گھر تلاشی لی گئی۔تاہم کسی بھی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ ہفتہ اور اتوار کے درمیانی شب سیکورٹی فورسز اور پولیس نے مینگورہ کے نواحی علاقہ وتکے اور شاہدرہ میں مبینہ ٹارگٹ کلر کے موجودگی پر سرچ اپریشن شروع کردی ،
سرچ اپریشن کے دوران گھر گھر کی تلاشی لے گئی اور پوچھ گچھ بھی کی گئی۔اخری اطلاعات تک کسی بھی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
280 total views, no views today
Comments


