سوات(خورشید علی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اج سوات میں بڑے منصوبے کاافتتاح کرینگے، گزشتہ حکومت میں پاکستان مسلم لیگ ن نے اس منصوبے کااغاز کیا تھا، جو اج مکمل ہوگیا ہے، اوڈیگرام میں گیس منصوبے کے مکمل ہونے کےبعد وزیراعلیٰ اج اس کا باقاعدہ افتتاح کرینگے
وزیراعلیٰ محمود خان اس سے قبل درگئی میں سپیشل اکنامک زون اس کے بعد تھانہ میں نو تعمیر ہونے والے بجلی گریڈسٹیشن کا افتتاح کرینگے اور اسکے بعد وہ سوات ائیں گے جہاں پر سوئی گیس کے بڑے پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کا افتتاح کرینگے۔
2,017 total views, no views today
Comments



