سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ پاچا کلے شاہ ڈھیرئی میں فائرنگ ایک شخص قتل ایک زخمی ۔ پولیس سٹیشن شاہ ڈھیرئی کے مطابق مل محمد زیب پیرزادہ پسران سلو خان سکنہ گودہ مانڑئ نے شاہ روان ولدقمرے سکنہ پاچا کلے پر فائرنگ کرکے قتل کیا جبکہ محمدزیب ولد محمدزمین سکنہ پاچا کلے اور نصیب زادہ کا ایک بیٹا فائرنگ سے زخمی ھوا ۔ زخمی شخص سیدو زریف ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق دونو ں فریق کی درمکان گاڑیوں کی لین دین پر چند دن پہلے معمولی تکرار ہوئی تھی ۔
1,466 total views, no views today
Comments



