سوات(ساجد خان سے )سوات کے برف پوش وادی مالم جبہ میں ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام تین روزہ سنو فیسٹیول کا غاز ہوگیا ۔ فیسٹیول میں چار ٹیموں کے 20 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں
پہلے روز سلام۔، جائنٹ سلالم سمیت دیگر مقابلے ہوئے ۔ جس کو دیکھنے کیلئے ملک بھر سے سیاح وادی پہنچ گئے تھے ۔ برف پر کھیلتے کھلاڑیوں کو سیاحوں نے خوف داد دی ۔
مالم جبہ میں۔سنو۔فیسٹیول اتوار تک جارہےگا ۔افتتاحی تقریب میں ضلع ناظم محمد علی شاہ سمیت سرکاری افیسران نے شرکت کی ۔
1,773 total views, no views today
Comments



