بریکوٹ( سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے علاقہ شموزی زرہ خیلہ تحصیل بریکوٹ میں اے این پی ، پی ٹی اے اور انتظامیہ کے مابین راستے کی چوڑائی پر شدید تناو مذاکرات کا عمل جاری ۔اس موقع پر AAC بریکوٹ، نائیب ناظم سوات عبدالجبار خان ، اے این پی کے تحصیل بریکوٹ کا صدر فضل اکبر ،شاہی دوران خان جنرل سیکٹری اے این پی سوات۔ ایوب خان آشاڑی صدر اے این پی سوات۔ امین اللہ، ریاض علی،بابو ارشد علی ،ایس ایچ او تھانہ شموزی سوات بھی موقع پر موجود ہیں۔
1,466 total views, no views today
Comments



