مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ بازار میں موبائل کی کاروبار کرنے والے دوکانداروں نے روز گار چھینے کی حکومتی پالیسی کی خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا اس وقت موبائل کی کاروبار سے ہزاروں لوگوں کی کام اور روزگار وابستہ ہیں لیکن حکومت نے موبائل سیٹ پر ائی می کوڈ لگانے کی فیصلہ کرکے دوکانداروں کی کروڑ روپے کی موبائل ناکارہ ہوکر اب ان موبائل سیٹ کی کسی کی پاس کو ئی حل نہیں حکومت کو پہلے مارکیٹ میں موجود ان لاکھوں کی تعداد میں موجود موبائلز کیلئے بندوبست کرنا چایئے اگر ایسا نہیں ہوا تو تمام دوکاندار سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ان خیالات کااظہار مٹہ بازار میں موبائل مارکیٹوں میں کام کرنیوالے دوکانداروں علی محمد نبی خاپیرے ابوسعید شاہ سید بخت کرم ضیاء اللہ اشرف علی فضل ربی اور دیگر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت کے طرف سے موبائل سیٹ پر ائی می کوڈ ایک ایسے وقت میں لگانے کا فیصلہ جب بازاروں میں دوکانداروں کی پاس کروڑوں روپے کی موبائل موجود ہو ان دوکانداروں سے روزگار چھینے کی مترادف بات ہے کیونکہ حکومت اور دیگر ذمہ دار اداروں کو پہلے مارکیٹوں میں موجود ائی می کوڈ کی بغیر تمام موبائل کو ختم کرنا چایئے تھا لیکن حکومت نے اچانک یہ فیصلہ کرکے مارکیٹوں میں کام کرنے والے ہزاروں لوگوں کو کروڑوں روپے کی نقصان سے دوچار کردیا اور موبائل کاروبار سے وابستہ ہزاروں لوگوں کی روزگار چھینے کی کوشش شروع کی ہے
1,478 total views, no views today



