سوات(سوات نیوز)سوات میں سیاحوں کی تین گاڑیاں اپس میں ٹکرا گئیں، چودہ سیاح زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کے مطابق قمبر بائی پاس میں سیاحوں کی تین گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث اپس میں ٹکر اگئے ، تین گاڑیوں میں سوار چودہ افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سیدو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ، ریسکیو 1122 کے مطابق زخمی افراد کا تعلق پشاور اور دیگر علاقوں سے ہیں، زخمی ہونے والوں میں کاشف ، مجیب اللہ، اصف، اجمل خان، ظفر ، عمران ذیشان، ذیب خان، عمرزیب، گلاب، اسامہ ، اکبر، حسن، شامل ہیں
1,471 total views, no views today
Comments



