سوات(سوات نیوز)سیاحتی مقام وادی کالام پشمال کے مقام پرہائس گاڑی ٹائیرا ڈکھل جانے کی وجہ بےقابو ہوکر کھائی میں جاگری، 6 افراد زخمی پولیس سٹیشن کالام کے مطابق وادی سوات کے سیاحتی مقام کالام پشمال کے مقام پر خراب روڈ کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر ٹائیرا ڈکھل جانے سے کھائی میں جاگری، جس سے 6 افراد شدید زخمی ہوگئی، پولیس کے مطابق زخمیوں کو سیول ہسپتال کالام میں ابتدائی امداد کے بعد سیدوشریف ہسپتال منتقل کردئے گئے
2,022 total views, no views today
Comments



