شانگلہ (سوات نیوز)ضلع شانگلہ کے گاوں کس لیلونئ کے قریب ڈوغلگی بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین نوجوان جان بحق ہوگئے ۔ پولیس سٹیشن الپورئی اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے مطابق ضلع شانگہ کے علاقہ ڈوغلگی میں تین نوجوان کھیت میں کام کررہے تھے کہ ان پر اسمانی بجلی گرگئی ۔ جس کی وجہ سے تینوں جان بحق ہوگئے ۔ تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ۔جانبحق ہونیوالوں کے ضیاء اللہ ، عزیز اللہ ، شاکر ہیں
1,927 total views, no views today
Comments



