سوات (سوات نیوز)وادی کوھستان کے پہاڑوں سے دھاڑتے اور گرجتے ھوئے ببر شیر پنجاب کے میدان میں گجرات کچھری چوک پہنچ گئیں . شہید مسکین۔زادہ قتل۔کیخلا ف زبردست نعرہ بازی ۔ مظاہرین نے خون کا حساب دو،مسکین کو انصاف دو.. کے نعرے بلند کئے ۔ اس موقع پر دبنگ ناظم اعلی تحصیل بحرین حبیب اللہ ثاقب ڈاکٹر شاہ محمد خان نے کوھستان کے غیور پٹھانوں کو لے کر پنجاب کے ایوانوں میں تھلکہ مچادیا. رہنماوں نے کہا کہ مسکین کو مسکین سمجھ کر قتل کرنے والوں تمھیں کیا پتہ کہ کوھستانیوں کی زبان شعلیں اگلتی ھے قلم آگ برساتا ھے اور ان سے پسینے کی جگہ خون ٹپکتی ھے انہوں نے کہا کہ قاتلوں کو۔فوری طور پر پھانسی کی۔سزا دی جائے دوسری طرف انکوائری کمیٹی اب ڈی ایس پی کے سربراہی میں انکوائری کریگی
1,892 total views, no views today



