سوات(سوات نیوز)سوات میں درندوں نے معصوم بچی کیساتھ زیادتی کردی ، پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ کے مطابق سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ کے گاوں فتح پور میں دو نوجوانوں کا دس سالہ بچی سے مبنہ زیادتی کی ، پولیس نے اطلاع ملنے کے بعد دونوں کو گرفتار کرلیا ۔جبکہ متاثرہ لڑکی میڈیکل کیلیے ہسپتال منتقلکردیا ہے ، واقعہ کے بعد علاقہ میں کافی کشیدگی پائی جارہی ہے
2,808 total views, no views today
Comments



