سوات(سوات نیوز)جمیعت علما اسلام کا 27 اکتو بر کو ازادی مارچ روکنے کیلئے مبینہ طور پر کنٹینر لنڈاکے چیک پوسٹ پہنچ گئے ۔ رات کی تاریکی میں نامعلوم افراد نے کنٹینر سڑک کنارے رک دیئے ہیں، ذرائع کے مطابق حکومت ازادی مارچ میں شامل سوات ، شانگلہ اور بونیر کے قافلوں کو روکنے کیلئے سڑک پر کنٹینر لگا کر بند کردے گی ، لنڈاکے کے علاوہ گاوں ناواگئی بونیر روڈ پر بھی کنٹینر سڑک کنارے رکھے گئے ہیں،
1,342 total views, no views today
Comments



