سوات(سوات نیوز)جمعیت علمااسلام کا ال پارٹیز کانفرنس ، کانفرنس میں ن لیگ، پیپلز پارٹی، اے این پی ، سمیت دیگر پارٹیوں کی شمولیت، سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی قائم، پارٹی ترجمان جے یو ائی اعجاز خان کے مطابق جمیعت علما اسلام کے ال پارٹیز کانفرنس میں سیاسی جماعتوں نے شرکت کی ، کانفرنس میں ایک فیصلہ کیا ۔اجلاس میں متفقہ طور پر ایک کمیٹی قائم کیا گیا جس میں تمام سیاسی پارٹیوں کو نمائندگی دی گئی ، جو مارچ کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کریگا، یہ کمیٹی ضلعی انتظامیہ سے مارچ کے حوالے سے بات چیت بھی کرے گی جبکہ مارچ میں شامل ہونے والے دیگر سیاسی پارٹیوں کے ورکروں کے حوالے سے لائحہ عمل بھی تیار کرے گی، کانفرنس کے بعد اب ہر سیاسی جماعت اپنے قائدین کواعتماد میں لیں گے اور منگل کے دن حتمی فیصلہ کیا جائیگا،
947 total views, no views today



