سوات(سوات نیوز)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بادل جبکہ سیاحتی علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز بارش کی پیشنگوئی کردی تھی ۔ مینگورہ شہر میں بادلوں کیساتھ ساتھ ہلکی بارش بھی ہوتی یے ۔ جبکہ سیاحتی وادیوں کالام ، مالم جبہ ، مہوڈنڈ میں بارش ہورہی ہے ۔ جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ سردی میں اضافہ کیساتھ لنڈے کا کاروبار بھی بڑ ھ گیا یے
1,113 total views, no views today
Comments



