کانجو، صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری مو لا نا ڈ اکٹرخا لد محمو د سو مرو کے قتل کے خلاف کانجوچو ک میں احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا ، مظا ہر ین سے خطا ب کر تے ہو ئے امیر مفتیٰ عارف اللہ نے کہا کہ پا کستان میں یہ کیسی سیکورٹی ہیں کہ وہ علما ؤں کے ساتھ ساتھ عا م لو گو ں کو تحفظ دینے میں نا م کا م ہے اور ہر وقت چوری وقتل رعا رت جا ری ہیں اور حکومت اس کے خلا ف کا روائی میں نا کا م ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم حکومت سے پر زور مطا لبہ کر تے ہیں کہ جمعیت علما ء اسلام صو بہ سندھ کے جنر ل سیکر ٹر ی مو لا نا خا لد محمو د سو مر و کے قا تلو ں کو جلد از جلد گر فتار کر کے انہیں سخت سے سخت سزا دی جا ئیں ،انہو ں نے مز ید کہا کہ اس سے قبل بھی متعد د علما ء کر ام کو بھی شہید کیا گیا ہے ان کے مجر مو ں کو تا حا ل گر فتار نہیں کیا گیا اور مو لا نا فضل الر حمن پر حملو ں میں ملو ث ملزموں کو تا حا ل بے نقا ب نہیں کیا گیا جو کہ افسو س نا ک با ت ہے ۔اس موقع پر جمعیت علما ء اسلا م کے تحصیل کبل کے جنر ل سیکر ٹری ثنا ء الر حمن ، امیر مفتیٰ عار ف اللہ ، مو لا نا حنف الر حمن ، قا ری محمد یو سف اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔
1,182 total views, no views today


