کبل ، گزشتہ روز سینئر صحافی اور تحصیل کبل کے رپورٹر الطاف حسین کے والد میاں گل پرویز کی نماز جنازہ توتانوبانڈئی ، لنڈئی شاہ میں ادا کی گئی ، جس میں سیاسی وسماجی رہنماؤں ، صحافی برادری ، وکلاء ، ابراہیم دیولئی ، رشید اقبال ، حاجی ہاشمی ، صدر خائستہ باچا ، حکیم عثمان علی ، محمد رحیم رما خیل ، مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ، میت کو آبائی قبرستان توتانوبانڈئی میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کیا گیا ، فاتحہ خوانی توتانوبانڈئی لنڈئی شاہ میں ہورہی ہے
907 total views, no views today
Comments


