سوات(سوات نیوز)وزیر اعلیٰ محمود خان کے حلقہ پی کے 9 میں کرپشن اپنے عروج پر پہنچ گئی، گاوں بالاسور کے عوام کے مطابق چند ماہ پہلے وزیر اعلیٰ محمود خان اور مراد سعید نے بالاسور سے سخرہ تک سڑک منظور کی تھی جس پر کام شروع ہوگیا ہے، لیکن جس ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دیا گیا ہے وہ سڑک کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال کررہا ہے جبکہ کام بھی ٹھیک طرح نہیں کررہا ، مقامی افراد نے کہا کہ سڑک کی تعمیر میں سیمنٹ اور ناقص دیگر میٹریل استعمال کررہا ہے، جبکہ دوسری طرف ٹھیکیدار نے کہا کہ پہلے کچھ ناقص چیزیں ائی تھی لیکن اب میٹیریل ٹھیک استعمال کیا جارہا ہے،
مزید اس ویڈیو میں دیکھیں
941 total views, no views today
Comments



