سوات (سوات نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق اپوزیشن لیڈر تحصیل کونسل بابوزئی شاہدعلی خان نے کہا ہے کہ فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، فروری تک گیس منصوبے پر کام مکمل ہوجائیگا، لنک سڑکوں کی تعمیر اورواکنگ ٹریک عوامی منصوبوں سے عوام کو ریلیف ملے گا، موجودہ حکومت اور ممبران اسمبلی نے عوام کی فلاح وبہبود پر توجہ مرکوز کررکھی ہے، انشاء اللہ عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔
850 total views, no views today
Comments



