سوات۔(سوات نیوز)لیگی رہنماء فیروز شاہ قتل کیس میں سیکورٹی فورسیز کا سرچ آپریشن 50مشتبہ افراد کے حراست میں لئے گئے ۔ عسکری۔زرائع کے مطابق گرفتار افراد کو تفتیش کیلیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ، سیکورٹی زرایع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں اپریشن کرکے 50 کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن سے خفیہ مقام پرتفتیش کی جارہی یے ۔ واضح رہے کہ دو دن قبل ن لیگ کے اہم۔رہنماء فیروزشاہ ایڈوکیٹ کو مغرب کے وقت فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا ۔جس کے بعد فورسز نے ٹارگٹ کلرز کیخلاف اپریشن شروع کردیا تھا
934 total views, no views today
Comments



