سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ طاہر اباد میں گھر کے اندر کمرے میں گیس بھر جانے سے تین افراد دم توڑ گئےتینوں لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے سیدو ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق محلہ طاھر اباد بنڑ میں گیس لیکج کی وجہ سے عبد رازق کے گھر میں واقع پیش ایا، جہاں دو بچے اپنے دادا کے پاس رات گزارنے ائے تھے ۔ رات کو۔گیس چولہا جلایاتھا ۔ جس کی لیکج کی وجہ سے دادا اپنے دو پوتھوں کیساتھ دم گھوٹنے سے جاں بحق ہوگئے جانبحق ہونے والوں میں عبدرازق, عبیداللۀ اور حضرت نبی شامل ہے۔
1,110 total views, no views today
Comments



