سوات (سوات نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید اشفاق انور طویل عرصہ بعد سوات سے رخصت ہوگئے ، جبکہ ان کی جگہ قاسم علی نیا ڈی پی او سوات مقرر کردیا گیا ہے ،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، ائی جی پی خیبرپختونخوا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی پی او سوات سیداشفاق کو سوات سے ہری پور جبکہ لکی مروقت سے ڈی پی او قاسم علی کو سوات تعینات کردیا گیا ہے
929 total views, no views today
Comments


