سوات (سوات نیوز)حامد خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات تعینات، محمد زمین کا تبادلہ کردیا گیا عوام کا اظہار اطمینان صوبائی حکومت نے گریڈ اٹھارہ کے سینئر آفیسر حامد خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات تعنیات کردیا جبکہ محمد زمین کا سوات سے تبادلہ کردیا گیا حامد خان کے پاس فنانس اور پلاننگ کا چار ج بھی رہیگا حامد خان کی تعیناتی پر سوات کے عوام نے اطمینان کا اظہار کیا ہے کیونکہ حامد خان ایک تجربہ کار آفیسر ہے انکی تعیناتی سے عوامی مشکلات میں کمی آئیگی۔
780 total views, no views today
Comments



