پشاور(سوات نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا ڈپٹی کمشنر پشاور کے آفس میں قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر COVID-19 کا بھی دورہ کیاڈی سی پشاور نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات پر بریفینگ دی
ِ
1,058 total views, no views today
Comments



