مینگورہ،سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے سابق صدر حاجی محمد ابزیر کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، اُن کو ابائی قبرستان امانکوٹ مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا ، مرحومہ حاجی محمد سیراج ، بخت ذادہ، پروفیسر فضل ربی ، پروفیسر فضل مولا ، فضل رحیم ، رحمان علی ، محمد ابراہیم ایڈووکیٹ کی والدہ اور سوات پریس کلب کے جنرل سیکرٹری محبوب علی کی نانی تھی۔ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
اُن کی رہائش گاہ امانکوٹ میں کی جارہی ہے۔
341 total views, no views today
Comments


