سوات(سوات نیوز)سوات کے دو تحصیلوں کی بازاریں اج پھر سے بند ہیں، تحصیل انتظامیہ نے سوات کے دو تحصیلوں بریکوٹ اور خوازہ خیلہ کے بازاروں کو بند کردیا ہے، وزیرا عظم کے احکامات کے بعد اج ہفتہ کے دن سوات کے تحصیل بریکوٹ اور خوازہ خیلہ میں مکمل طور پر بازاریں دکانیں بند ہیں۔
ان دو تحصیلوں میں سبزی ، میڈیکل سٹورز اور دودھ کی دکانیں کھلیں ہیں، زرائع کے مطابق یہ بازاریں ان تحصیلوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہونے کے بعد بند کئے گئے ہیں
1,467 total views, no views today
Comments



