مینگورہ، جمعہ نماز کے وقت ضلع سوات بھر میں مساجدوں کے باہر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کی گئی تھی ،نمازیوں کا باقاعدہ تلاشی لی جارہی تھی ،جبکہ مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھ دی گئی تھی،یاد رہے کہ اپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے ساتھ ساتھ ملاکنڈ ڈویژن بھر میں چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی اہلکاروں کے نفری میں اضافہ کیا گیا جبکہ مشکوک افراد پر بھی کھڑی نظر رکھ دی گئی ہے ،چیک پوسٹوں پر بیشتر مطلوب دہشتگرد بھی پکڑے گئی،چیک پوسٹوں کے قیام کے وجہ سے سوات بھر میں دیر پا قیام امن قائم ہوچکی ہے،چیک پوسٹوں سے بعض لوگوں کی شکایات تو ظاہر ہے، لیکن اس چیک پوسٹوں کیوجہ سے دہشتگردی کے واقعات میں کمی اگئی ہے ، عوام بھی سیکیو رٹی اداروں کے ساتھ تعاؤن جاری رکھیں ،توکسی بھی محلہ یاشہر میں کرائمز واقعات رونماں نہیں ہونگے۔
720 total views, no views today


