سوات( سوات نیوز)متحدہ طلبہ محاذ کالام کی میٹنگ میں چند اہم فیصلے۔
جمعہ کے دن علاقہ مشران کے ساتھ کالام میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوگا۔ بعد ازنماز جمعہ تمام علاقہ مشران شرکت کریں گے۔
طلبہ محاذ علاقہ مشران کو تمام صورت حال سے اگاہ کریں گے، جس کے بعد مختلف علاقوں میں احتجاجی تحریک شروع ہوگی۔
طلبہ محاذ نے اپنی ماہانہ حکمت عملی بھی ترتیب دی، جس کے تحت احتجاجی تحریک اپنا دائرہ وسیع تر کرتے جائے گی۔
طلبہ محاذ ذمہ دار منتخت نمائندوں اور لاپرواہی برتنے والوں کو بے نقاب اور سیاسی چالبازوں کے لئے بھی اپنا محاذ کھولے گی۔
838 total views, no views today
Comments



