سوات(سوات نیوز)ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم کا اعلان سچ ثابت نہ ہوسکا، ایم پی اے فضل حکیم نے اتوار کے روز اعلان کیا تھا کہ پیر کےروز سے تمام پٹرول پمپوں میں پٹرول دستیاب ہوسکے گا،ان خیالات کااظہار گزشتہ روز انہوں نے پٹرول پمپوں کے معائنہ کے بعد کیا ۔
ایم پی اے فضل حکیم نے اعلان کیا تھا کہ پیرکے روز سے سوات میں ہر پٹرول پمپ میں پٹرول دستیاب ہوگا لیکن اج پیر کے روز لوگ دربدر پٹرول کیلئے گھوم رہے ہیں ۔
941 total views, no views today
Comments



