سوات(سوات نیوز) تقریبا ایک سال سے زائد عرصہ پہلے تبدیل ہونے والے کمشنر مالاکنڈڈویژن سید ظہیرالاسلام دوبارہ تعینات ہوگئے۔ موجود ہ کمشنر کاتبادہ ہزارہ ڈویژن کردیاگیا ہے ۔ صوبائی حکومت کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیرالاسلام کو دوبارہ کمشنر مالاکنڈ تعینات کرنے کی نوٹیفیکیشن جاری کردی گئی ۔ وہ اس سے پہلے بھی اس عہدہ پر کام کرچکے ہیں
982 total views, no views today
Comments



